امام ابو یوسفؒ اور حدیث و سنت سے استدلال: کتاب الخراج کی روشنی میں ایک تنقیدی مطالعہ (Application of Hadith in Kitab Al-Kharaj by Imam Abu Yusuf)
Fikr-o Nazar, Vol.45, Issue 4, (April-June 2008), Islamic Research Institute, Islamabad
23 Pages Posted: 12 Sep 2016 Last revised: 15 May 2020
Date Written: June 4, 2008
Abstract
Urdu Abstract: عراقی فقہاء بالخصوص امام ابو حنیفہؒ اور ان کے اَصحاب و تلامذہ کے بارے میں ایک عمومی تأثر یہ پایا جاتا ہے کہ یہ اَصحاب فقہی مباحث میں حدیث و سنت سے استدلال بہت کم کرتے تھے، لیکن ان کی جو تصنیفات ہم تک پہنچ پائی ہیں، ان کا مطالعہ اس تأثر کی نفی کرتا ہے۔ زیر نظر مضمون میں امام ابویوسفؒ کی کتاب الخراج کی روشنی میں اسی نکتے پر بحث کی گئی ہے اور یہ بات واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ امام ابویوسفؒ اور ان کے شیخ ابو حنیفہؒ فقہی و اَحکامی مسائل میں حدیث و سنت کو مصدرِ شرع تسلیم کرتے تھے، بلکہ آثار صحابہؓ سے بھی بھرپور رہنمائی لیتے تھے اور احادیث و آثار ہی کی روشنی میں فقہی استنباط کرتے اور دینی مسائل میں اپنی آراء کا اظہار کرتے تھے۔ دیگر اَہل علم کے ساتھ فقہی اختلافات میں بھی احادیث و آثار کو مرکزی حیثیت دیتے تھے۔
English Abstract: This paper studies Kitab al-Kharaj written by Imam Abu Yusuf, one of the two most important disciples of Imam Abu Hanifah in order to determine the status of hadith in the Hanafi legal discourse. The paper concludes that the Hanafi School recognizes the importance of hadith as a primary source of Islamic law. The paper further shows, mentioning a number of examples from the book under question, that Hanafi jurists actually employed hadith as a primary source in their legal discourse.
Note: Downloadable document is in Urdu.
Suggested Citation: Suggested Citation