پاکستان کی اسلامی بنکاری میں رائج رننگ مشارکہ : شرعی اصول وضوابط کی روشنی میں ایک تحلیلی مطالعہ (Practice of Running Musharkah in Pakistani Islamic Banks: An Analytical Study in the Light of Shariah Principles)
Fikr-O-Nazar, Iri, International Islamic University Islamabad, Issue: 4,Vol: 54, P: 53-110, 2017
58 Pages Posted: 6 Sep 2017 Last revised: 9 Sep 2017
Date Written: September 1, 2017
Abstract
Urdu Abstract: چند سال قبل اسلامی بینکوں میں مشارکہ کی بنیاد پررننگ مشارکہ کے نام سے ایک نئی پروڈکٹ متعارف ہوئی جس کا ڈھانچہ شرکت کی قسم شرکت العقد کے اصولوں پر تشکیل پاتا ہے۔اسلامی دنیا کے نامورمحققین اس پروڈکٹ کے حوالے سے کافی تحفظات رکھتے ہیں، کیوں کہ اُن کی نظر میں رننگ مشارکہ بھی انھی خرابیوں کا باعث بن رہا ہے جن کی بنا پر سودکو ممنوع قرار دیا گیاتھا۔فی الوقت یہ بات انتہائی اہمیت اختیار کر چکی ہے کہ رننگ مشارکہ کا فقہی اور شرعی تجزیہ کیاجائے اور اس کی جزئیات میں جاکر معاملے کی حقیقت کو جانا جائے۔ اس مقالے میں یہ کوشش کی گئی ہےکہ شرکت العقد کے بنیادی فقہی تصور کی وضاحت کرتے ہوئے اسلامی بینکوں میں رائج رننگ مشارکہ کا عملی ڈھانچہ بیان کیا جائے اوراس کے ساتھ رننگ مشارکہ کے حوالے سے چند اہم فقہی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی جائے تاکہ شرکت العقد کے اسلامی تصوّر اور اسلامی بینکوں میں اُس کی عملی تعبیر میں موجود اشتراک و افتراق نمایاں ہوجائیں ۔تاہم اس مقالے کا بنیادی مقصد اِن اہم سوالوں کا جواب تلاش کرنا ہے کہ رننگ مشارکہ میں فریقین کے مابین شراکت کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟ فریقین میں سرمایہ داری کس تناسب سے ہوتی ہے اور کیا فریقین کے مابین نفع و نقصان کی تقسیم میں اس تناسب کا اظہاربھی ہوتا ہے یا نہیں ؟ فریقین کے مابین نفع ونقصان کی تقسیم کن اصولوں کے تحت کی جاتی ہے؟ کیا سودی بینکاری نظام کی طرح یہاں بھی منافع جات کا بہاؤ کسی ایک فریق کی جانب تو نہیں ہوتا ؟ایک شریک یا مضارب عقد ِشرکت یا مضاربت میں قرض ، ہبہ یا کسی حق سے دست بردار ہونے میں کس قدر آزاد ہوتا ہے؟کیا یہ پروڈکٹ متوازن تقسیم ِدولت میں معاون ثابت ہو رہی ہے یا نہیں ؟
English Abstract: Islamic banks claim that they are moving their financing heads toward profit and loss base modes. Running Musharkah (RM) is one of these modes. It is claimed that RM is an alternate of conventional interest based running finance (RF). RM enables the Customer to draw and deposit funds against a RM finance limit offered by Islamic bank. It is reported that Running Musharkah reached almost at level of 25% of total financing portfolio of the bank during last five years, as per 2016 financial report of Meezan bank. Majority of Shariah Scholars are criticizing Islamic banks that RM is nothing but replica of conventional RF. This paper raised the important questions e.g. what is the nature of relationship between parties in RM? How and at what time profit rates are determined? On what basis profit is distributed? Is RM playing its role in equitable distribution of wealth to fulfill main Shariah objective of Musharkah? Is RM different from RF? The study discussed and analyzed RM on both Shariah as well as conventional financial perspectives and concluded that there is no difference between RM and RF except that product is given different name only. Like RF, RM is also causing accumulation wealth in few capitalists’ hands that is against spirit of Shariah.
Note: Downloadable document is available in Urdu.
Keywords: Running Musharkah, Partnership in Islamic Banking, Profit and Loss Sharing
JEL Classification: G11, G21
Suggested Citation: Suggested Citation